اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، روسی وزیر خارجہ لاوروف نے ایران کے خلاف امریکی جارحیت کے نتایج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی دہشتگردانہ کاروائی علاقے کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے ۔
روسی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران پر حملہ کرنے والوں کو اب معلوم ہوا ہیکہ انہوں نے کتنی بڑی غلطی کی ہے، انہون نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل نے سوچا تھا کہ وہ ۲۴ گھنٹوں میں ایران پر قبضہ کر لیں گے۔
لاوروف کا کہنا ہیکہ ایران پر حملہ کرنے سے پہلے امریکہ کی ساری قیاس آرائیاں غلط ثابت ہوئی ہیں اور انہیں اب اپنی غلطی کا احساس ہوا ہے۔
آپ کا تبصرہ